قطر میں قرآن كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

IQNA

قطر میں قرآن كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد

20:55 - April 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2108633
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں قرآن مجيد كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی اس نشست كا اہتمام ہندوستان كے اصلاحی نامی مركز نے كيا تھا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قطر میں خدمات انسانی نامی انسٹیٹيوٹ كے مدير نے اس نشست میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد خدا كا بزرگ ترين معجزہ ہے اور مسلمانوں كے اتحاد كا محور ہے۔
معروف محقق اور ہندوستان كی رياست كيرالہ میں "جمعيت العماء" كے سربراہ ڈاكٹر "جمال الدين فاروقی" نے بھی اس نشست میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ قرآن مجيد كی تلاوت انسان كے قلب كو متاثر كرتی ہے اور اس كی ہدايت كا سامان مہيا كرتی ہے۔
777280

نظرات بینندگان
captcha