لكسمبرگ میں اسلامی معيشت كی سالانہ نشست كا اہتمام

IQNA

لكسمبرگ میں اسلامی معيشت كی سالانہ نشست كا اہتمام

20:54 - April 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2108636
ثقافتی گروپ: لكسمبرگ شہر میں ۱۰ مئی سے ۱۳ مئی تك انجمن اسلامی مالياتی خدمات (IFSB) كی آٹھویں سالانہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Paperjam.lu" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ انجمن اسلامی مالياتی خدمات "IFSB" كے يورپی مركزی بينك لكسمبرگ كے مركزی بينك كی كوششوں سے یہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
اقتصادی ميدان كے بين الاقوامی ماہرين اس نشست میں اسلامی اقتصاد كے مواقع اور اسے درپيش چيلنجز كے موضوع پر تقارير كریں گے۔
اس نشست كے دوران اسلامی اقتصاد كے موضوع پر علمی وركشاپز بھی منعقد ہوں گی جن كا مقصد اسلامی اقتصاد كے عالمی سطح پر معروف ہونے اور دنيا كے اقتصاد كی ترقی میں اس كے كردار كا جائزہ لينا ہے۔
777072

نظرات بینندگان
captcha