برونائی میں لڑكيوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

برونائی میں لڑكيوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد

20:52 - April 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2108643
ثقافتی گروپ: برونائی كے علاقے "موآرا"كی انجمن دارالسلام نے ۱۸ اپريل كو لڑكيوں سے مخصوص قرائت قرآن كريم كا ايك مقابلہ منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'BruDirect" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس ثقافتی مقابلے میں ۲۰ سے ۲۵ لڑكيوں نے حصہ ليا ہے اور اس كے انعقاد كا مقصد لوگوں كو تلاوت قرآن كريم كا شوق دلانا ہے۔
اس قرآنی مقابلے كے انعقاد كا ايك اہم مقصد انجمن دارالسلام كے فائنل مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے علاقہ "موآرا" كے نمائندے كا انتخاب كرنا ہے جو آئندہ جمعہ كو منعقد ہوں گے۔
777126

نظرات بینندگان
captcha