بين الاقوامی گروہ: سعودی عرب كی جانب سے بحرين پر لشكر كشی كے منجملہ اہداف میں سے ايك یہ ہے كہ اس ملك كے سياسی بحران كو مذہبی اختلافات كے ساتھ مربوط كرے اور حزب اختلاف میں شيعوں كی موجودگی كا ڈھنڈورا پیٹ كر یہ كوشش كرے كہ اہل سنت اور خاص طور پر سعودی عرب كے اہل سنت كو بحرينی عوام كے خلاف استعمال كرے