بين الاقوامی گروہ :بحرينی مسلمانوں كے خلاف آل سعود اور آل خليفہ كے وحشيانہ مظالم انسانی حقوق كی خلاف ورزی كے ساتھ ساتھ ايك ايسی ملت كی نسل كشی ہے جو اپنے مسلمہ حقوق حاصل كرنے كے لیے پر امن مظاہرے كر رہے ہیں اور صرف مذمتی بيان دينے سے بحرينی مسلمانوں كی كوئی امداد نہیں ہو گی