بين الاقوامی گروہ : صیہونی جعلی حكومت نے ہميشہ قرآن كريم كی توہين اور مساجد كے انہدام كے ساتھ ساری دنيا میں مسلمانوں كی دل آزاری كی ہے اور اس مرتبہ آل سعود اور آل خليفہ كی ظالم اور فاسد حكومتوں كے ہاتھوں اسلامی مقدسات كی اہانت بھی صیہونی فكر سے اخذ شدہ ہے۔