ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے اطلاع رساں ويب سایٹ "On Islam" كے حوالے سے اپنی رپورٹ میں كہا ہے كہ امريكا كی اسلامی روابط كونسل كی تبعيض كے ساتھ مقابلے كی غرض سے تشكيل شدہ كمیٹی كے مدير «عماد حمد» نے كہا : رياست فلوریڈا كے گستاخ اور شدت پسند پادری ٹيری جونز كا ہدف شہرت حاصل كرنا ہے اسی وجہ سے اس نے اسلام كے خلاف مظاہروں كا سلسلہ شروع كرنے كا بيان ديا ہے۔
انہوں نے كہا : گستاخ پادری كے ان اقدامات كا بہترين جواب یہ ہے كہ اسے اس كے حال پر چھوڑ ديا جائے چونكہ اس طريقے سے وہ اپنے ہدف تك نہیں پہنچ پائے گا ۔
783732