انٹرنیٹ سے مسجد الاقصیٰ كی آزادی كے لیے نماز جماعت كی دعوت

IQNA

انٹرنیٹ سے مسجد الاقصیٰ كی آزادی كے لیے نماز جماعت كی دعوت

12:51 - May 03, 2011
خبر کا کوڈ: 2116527
بين الاقوامی گروپ : فيس بك پر كام كرنے والے ايك گروپ نے مسلمان ممبران سے درخواست كی ہے كہ وہ ۱۳ مئی بروز جمعۃ المبارك كو دوسرے مسلمان بھائيوں كے ساتھ مل كر مسجد اقصٰی كی آزادی كی نيت سے نماز فجر ادا كریں
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الوف سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس گروپ نے اپنی دعوت كو «النفير» كانام ديا ہے اور مسلمانوں سے اس گروپ میں بھرپور شركت كا كہا ہے
اس پروگرام میں شركت كے متمنی افراد سے كہا گيا ہے كہ وہ ۱۳ مئی بروز جمعۃ المبارك كو نماز صبح مسجد الاقصی كی آزادی كی نيت سے ادا كریں ۔ اس گروپ كے مسؤولين كا خيال ہے كہ نماز پڑھنے والے افراد كی تعداد ايك كروڑ تك جا پہنچے گی ۔
785045
نظرات بینندگان
captcha