مركز اسلامی نور نےجمہوری چك میں اپنی سرگرمياں بڑھانے پر آمادگی ظاہر كر دی
بين الاقوامی گروہ : مركز تحقيقات كمپيوٹری علوم اسلامی نور كے بين الاقوامی امور كے مسؤول نے جمہوری چك میں ايران كے نمائندے غلامرضا دريك بن كے ساتھ ايك مشتركہ نشست میں اعلان كيا كہ یہ مركز "جمہوری چك" میں اپنی سرگرمياں بڑھانے كے لیے آمادہ ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مركز تحقيقات كمپيوٹری نور كے بين الاقوامی امور كے مسؤول محسن مسچی نے كل ۴ مئی كو غلامرضا دريك بن كے ساتھ ايك مشتركہ نشست میں اس بات كا اظہار كيا ہے كہ "مركز نور " براگ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانے كے ساتھ روابط بڑھانے كی پوزيشن میں ہے تاكہ دو طرفہ تعاون كی راہ ہموار كی جا سكے ۔
انہوں نے اس بات كی وضاحت كی كہ آج اس مركز كے علمی اور تحقيقی سافٹ وئيرز اسلامی تعليمات كی تبليغ و ترويج كے لیے بے مثال ہیں ۔
786565