بين الاقوامی گروہ: لبنانی شيعوں كی اعلیٰ مجلس كے نائب صدر نے كل بروز بدھ بمطابق ۴ مئی كو فتح اور حماس كے درميان قاہرہ میں طے پانے والے معاہدہ صلح پر دستخط كے بعد اپنے بيان میں كہا : یہ معاہدہ ايك انتہائی اہم اور مبارك قدم ہے جس سے فلسطين میں قومی وحدت كا قيام ممكن ہو سكے گا