دوسری جنگ عظيم میں فرانسيسی مسلمانوں كے كردار سے متعلق فلم

IQNA

دوسری جنگ عظيم میں فرانسيسی مسلمانوں كے كردار سے متعلق فلم

8:48 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125388
بين الاقوامی گروپ : فرانس كی آزادی كے لیے دوسری جنگ عظيم میں مسلمانوں كے بارے Les Hommes Libres نامی فلم بنائی گئی ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «saphirnews» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس فلم كے مسلمان ڈائريكٹر مراكش سے تعلق ركھنے والے اسماعيل فرخی ہیں اور اس میں طاہر رحيم بطور اداكار كام كر رہے ہیں جو الجزائر سے تعلق ركھتے ہیں اور فرانس میں مقيم ہیں ۔
اس فلم كو ۱۹ مئی كو طلبہ كے ساتھ مخصوص فيسٹيول "كن " میں دكھايا گيا ہے اور ۲۸ ستمبر سے فرانس كے اوكرائين كے اندر سينماؤں میں اس كی عام نمائش كی جائے گی ۔
اس فلم كی سٹوری ايك الجزائری مرد يونس كے بارے میں ہے كہ جو ايك یہودی جوان كے ساتھ آشنائی كے بعد فرانس كے مزاحمتی گروپوں میں شامل ہو جاتا ہے اور جرمن فوجوں كا مقابلہ كرتا ہے ۔
795064
نظرات بینندگان
captcha