مشہد ؛ جامعہ قرآنی كی جانب سے اسلامی بيداری كی حمايت

IQNA

مشہد ؛ جامعہ قرآنی كی جانب سے اسلامی بيداری كی حمايت

14:56 - May 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2125825
بين الاقوامی گروپ : مشہد مقدس كے جامعہ قرآنی نے حرم رضوی میں عالم اسلام كے مختلف ممالك سے تشريف لائے ہوئے قاريوں اور حافظان قرآن كريم كے اجتماع میں ايك اطلاعیہ كی قرائت كی جس میں اسلامی بيداری كی مكمل حمايت كا اعلان كيا گيا
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق یہ اعلامیہ ۲۷ اپريل كو قرائت كيا گيا جو آستان قدس رضوی كے ادارہ برائے تعليم قرآن و حديث كے علاوہ انسٹی ٹيوٹ برائے قاريان قرآن مشہد ، ادارہ كل تبليغات اسلامی مشہد كی تائيد پر بھی مشتمل تھا ۔
اس اعلامیے میں بحرين ، يمن ، ليبيا كے مسلمانوں سے كہا گيا تھا كہ جامعہ قرآنی ان مشكل حالات میں ان كے شانہ بشانہ كھڑا ہے اور ان حالات میں عالم اسلام كو خدا پر توكل ، ثابت قدمی اور باہمی اتحاد كی اشد ضرورت ہے ۔
782787
نظرات بینندگان
captcha