بين الاقوامی گروپ : لبنان اور فلسطين میں مزاحمتی گروپوں نے اسلامی انقلاب كے عظيم بانی كے افكار سے الہام ليتے ہوئے پوری قدرت كے ساتھ صیہونی حكومت كا مقابلہ كيا اور ان كی ثابت قدمی سے پتہ چلتا ہے كہ امام خمينی (ره) كو صیہونيوں كے خلاف مزاحمت كو باقاعدہ منظم كرنے میں كاميابی ملی ۔