غزہ كی پٹی میں پہلی بين الاقوامی كتاب نمائش كا انعقاد

IQNA

غزہ كا محاصرہ توڑنے كی غرض سے ؛

غزہ كی پٹی میں پہلی بين الاقوامی كتاب نمائش كا انعقاد

12:43 - June 21, 2011
خبر کا کوڈ: 2141937
بين الاقوامی گروپ : حماس حكومت كی وزارت ثقافت نے ۵ اكتوبر سے ۱۵ اكتوبر تك غزہ میں عرب ناشرين كی وسيع پيمانے پر شركت كے ساتھ پہلی بين الاقوامی كتاب نمائش كے انعقاد كی خبر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ الجزيرہ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حماس حكومت كے وزير ثقافت كے مشير مصطفی الصواف نے اس بارے بتايا : عرب پبليشرز كی اس بين الاقوامی نمائش میں شركت يقينی بنانے كے لیے ہم نے مختلف عرب ممالك كے ساتھ كامياب مذاكرت كیے ہیں ۔
انہوں نے مزيد كہا : عرب پبلشرز كی يونين غزہ كا ثقافتی حصار توڑنے اور فلسطينی ثقافت كو احيا كرنے كی غرض سے اس نمائش میں شركت كرے گے ۔
812481
نظرات بینندگان
captcha