ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "ennaharonline " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الجزائر میں منعقد ہونے والا بين الاقوامی ہفتہ امسال " بشريت كو زيور علم سے آراستہ كرنے میں قرآنی فرامين كا كردار" كے عنوان سے الجزائر كے وزير برائے دينی امور اور اوقاف كے نمائندے كی موجودگی میں الجزائری علماء ، مبلغين ، آئمہ مساجد اور شہريوں كی موجودگی میں منعقد كيا جا رہا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ یہ قرآنی ہفتے الجزائر كی قرآنی جمعيت "الفرقان"كے زير اہتمام منعقد كیے جا تے ہیں اور امسال اس میں مختلف قرآنی پروگرام خصوصی طور پر پيش كیے جا رہیں ہیں۔
822887