ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «sudouest»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قومی فيسٹيول كے انعقاد كا مقصد اسلامی تعليمات اور اصول كی دوستانہ اور بردرانہ ماحول میں عام فرانسيسی شہريوں كو تعليم دينا ہے ۔
مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان نشستیں منعقد كرنا ، اديان الٰہی میں مشتركہ امور سے متعلق گفتگو ، دينی كتابوں كی نمائشیں لگانا ، اسلامی ہنری آثار كی نمائش كے ساتھ ساتھ دينی فلمیں دكھانا منجملہ ان پروگراموں میں سے ہے كہ جنہیں اس فيسٹيول كے لیے ترتيب ديا گيا ہے ۔
یہ فيسٹيول ہر سال انجمن «Union M» كے تعاون سے منعقد كيا جا تاہے ۔
827816