ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق القرآن انسٹی ٹيوٹ كے سربراہ " قمر عالم ندوی " نے اس بارے بتايا : اس سيمينار میں قرآنی سرگرميوں میں شريك ان ۱۲۵۰ نماياں طلبہ كی تجليل كی جائے گی كہ جنہوں نے مختلف قرآنی مراكز میں عمدہ كاركردگی كا مظاہرہ كيا ۔
یہ سيمينار مقامی وقت كے مطابق صبح ۱۰ بجے تلاوت كلام حكيم سے شروع ہوا اور اس كے بعد كچھ علماء نے اپنی تقارير پيش كیں ۔
826067