ہندوستان ؛ القرآن انسٹی ٹيوٹ میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

ہندوستان ؛ القرآن انسٹی ٹيوٹ میں سيمينار كا انعقاد

9:40 - July 20, 2011
خبر کا کوڈ: 2156802
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : ہندوستان كے صوبہ اترپرديش كے شہر لكھنؤ میں واقع القرآن انسٹی ٹيوٹ كے زير اہتمام ۱۷ جولائی بروز اتوار كو ايك سيمينار منعقد كيا جا رہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق القرآن انسٹی ٹيوٹ كے سربراہ " قمر عالم ندوی " نے اس بارے بتايا : اس سيمينار میں قرآنی سرگرميوں میں شريك ان ۱۲۵۰ نماياں طلبہ كی تجليل كی جائے گی كہ جنہوں نے مختلف قرآنی مراكز میں عمدہ كاركردگی كا مظاہرہ كيا ۔
یہ سيمينار مقامی وقت كے مطابق صبح ۱۰ بجے تلاوت كلام حكيم سے شروع ہوا اور اس كے بعد كچھ علماء نے اپنی تقارير پيش كیں ۔
826067
نظرات بینندگان
captcha