بين الاقوامی گروپ : منجی كے ظہور كے لیے راہ ہموار كرنے كی ضرورت ہے اور تمام اديان اور مذاہب ظہور كی شرائط فراہم كرتے ہوئے ايسے پروگرام ترتيب دیں كہ جن سے معاشرے میں "انتظار " كی ثقافت رائج ہو ليكن انتظار اور نظریہ مھدويت كی نشر و اشاعت كی بنياد عقل و منطق پر ہو ۔