بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ نے جامعہ الازھر كے مفتی اعظم كے بيان كو لائق تحسين قرار ديتے ہوئے اس بات پر زور ديا : احمد الطيب نے شيعوں كی حمايت كر كے وحدت اسلامی قائم كرنے كے سلسلے میں ذمہ دارانہ موقف اختيار كيا ہے ۔