ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق امروھه ثقافتی انسٹی ٹيوٹ (AMROHA FOUNDATION)، كے مسئول فرمان حيدر نے خبر دی ہے كہ ۱۰۰۰ كی تعداد میں شايع ہونے والی اس كتاب كی تقريب رونمائی آج صبح مقامی وقت كے مطابق ۱۰ بجے منعقد كی گئی ۔
اس كتاب كی تقريب رونمائی میں مجلس ھند كے ركن حجت الاسلام علامہ سيد عقيل الغروی نے خصوصی شركت كی ۔
یہ كتاب قرآنی مضامين اور موضوعات پر مشتمل ہے اور اس كا ہدف قاری كو كتاب الٰہی سے آشنا كرنا ہے ۔
830210