ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "العالم " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صیہونی راہب اور شورٰی برائے حكمائے تورات كے سربراہ عوفاديا يوسف نے ايك نادر الوقوع اقدام میں الازھر كے مفتی اعظم احمد الطيب سے مطالبہ كيا ہے كہ مصر كے معزول صدر حسنی مبارك كی عام معافی كے لیے شرعی فتوٰی صادر كرے ۔
مذكورہ راہب نے صیہونی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ امريكن گورنمنٹ پر حسنی مبارك كے خلاف مقدمے كی كاروائی پر مداخلت كر كے مصر كے سابق آمر كو سزائے موت سے بچائے ۔
840238