جنوبی افريقہ میں پانچویں قومی قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

جنوبی افريقہ میں پانچویں قومی قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

21:07 - August 16, 2011
خبر کا کوڈ: 2172166
بين الاقوامی گروپ : جنوبی افريقہ كے دار الحكومت كيپ ٹاؤن كی مسجد بريج ٹاؤن میں امسال ۲۳ تا ۲۵ ستمبر قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہوں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ctme»كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ مقابلے قرآن كريم فاؤنڈيشن كے زير اہتمام ۱۸ سال سے كم عمر افراد، ۲۵ سال سے كم عمر افراد اور ۲۶ سال سے كم عمر افراد پر مشتمل تين گروپوں میں منعقد ہوں گے ۔
پہلے دو روز شركا كے درميان مقابلے ہوں گے جبكہ تيسرے دن تجويد اور صوت و لحن كی بنياد پر شاندار كاركردگی دكھانے والے افراد كے ناموں كا اعلان كيا جائے گا ۔
قابل ذكر ہے كہ گزشتہ سال یہ مقابلے ستمبر میں كيپ ٹاؤن كی مسجد الكريم میں منعقد ہوئے تھے كہ جس میں بچوں ، نوجوانوں اور بڑی عمر كے افراد پر مشتمل علیٰحدہ گروپس بنائے گئے تھے ۔
437278
نظرات بینندگان
captcha