اسپين ؛ " رمضان كی راتیں " كے عنوان سے اجلاس

IQNA

اسپين ؛ " رمضان كی راتیں " كے عنوان سے اجلاس

18:06 - August 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2173479
بين الاقوامی گروپ : رمضان كی راتیں كے عنوان سے یہ اجلاس امسال يكم ستمبر سے ۱۳ ستمبر تك اسپين كے دار الحكومت میڈرڈ میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «marocjournal» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس عيد فطر كی مناسبت سے اسپين كے مسلمان اور غير مسلم شہريوں كی موجودگی میں منعقد ہو گا ۔
اس اجلاس كے انعقاد كی ذمہ دار ثقافتی انجمن «La Fabrica de ideas» نے اس تقريب كے انعقاد كا ہدف غير مسلموں كو اسلامی ثقافت و تمدن سے روشناس كروانا قرار ديا ہے ۔
یہ اجلاس ۲۰۰۶ ء سے ہر سال ماہ رمضان كے ايام میں منعقد كيا جاتا ہے ليكن امسال منتظمين نے فيصلہ كيا ہے كہ مسلمان شہريوں كی سہولت كے لیے پروگرام ماہ رمضان كے اختتام پر منعقد كيا جائے گا ۔
846030
نظرات بینندگان
captcha