حرم حضرت معصومہ (ع) میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

IQNA

انور شحات انور كی تلاوت كے ساتھ ؛

حرم حضرت معصومہ (ع) میں محفل انس با قرآن كا انعقاد

23:29 - August 22, 2011
خبر کا کوڈ: 2175147
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : محفل انس با قرآن ۲۰ اگست بروز ہفتہ كو مصری قاری استاد انور شحات انور كی موجودگی میں شبستان امام خمينی (رہ) میں منعقد ہوئی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق صوبہ قم كے ادارہ كل اوقاف و امور خيریہ نے اعلان كيا ہے كہ اس تقريب میں سب سے پہلے ايرانی بين الاقوامی قاری علی اصغر شعاعی نے خوبصورت آواز میں قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔
اس كے بعد ادارہ كل اوقاف و امور خيریہ كے مدير حجت الاسلام غلام رضا ناظمی نے ماہ رمضان كی اہميت ، قرائت قرآن كی فضيلت اور قرآن میں تدبر كے موضوع پر خطاب كيا ۔
قابل ذكر ہے كہ اس محفل میں ميعاد گروپ كی جانب سے قصيدہ خوانی بھی كی گئی ۔
847321
نظرات بینندگان
captcha