اسرائيلی سفارت خانے كی تسخير خطے میں استبداد كے محو كی طرف بڑھتا قدم ہے

IQNA

عراق كے قومی اتحاد كے ركن كی ايكنا كے ساتھ بات چيت :

اسرائيلی سفارت خانے كی تسخير خطے میں استبداد كے محو كی طرف بڑھتا قدم ہے

18:55 - September 11, 2011
خبر کا کوڈ: 2185253
بين الاقوامی گروپ : آج كی مسلمان اور انقلابی قوموں نے اس بات كو درك كر ليا ہے كہ صیہونی غاصب حكومت خطے میں ظلم و استبداد كی ذمہ دار ہے اور جيسے مصر كی عوام نے اس كے سفارت خانے كو تسخير كيا ہے اسی طرح اس جعلی حكومت كا تختہ الٹ دينا چاہئیے ۔
عراق كے قومی اتحاد كے ركن اور عراق كے سياسی مسائل كے تجزیہ نگار نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے ساتھ بات چيت كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : قاہرہ میں اسرائيلی سفارت خانے كی تسخير آزادی پسند مسلمان قوموں كا فطری رد عمل ہے چونكہ خطے پر حكم فرما آمرانہ حكومتوں كا اصل سرچشمہ اسرائيل ہے اور یہ حكومتیں صیہونيوں كی خدمت كرنے كے لیے تشكيل دی گئی ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ انہوں نے آخر میں عالم اسلام كی اہم ذمہ داری فلسطينی ملت كی امنگوں كو عملی كرنے كی جدوجہد قرار ديا ۔
858406
نظرات بینندگان
captcha