ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق تركی كے ادارہ ديانت كے سابق سربراہ علی بارداك اوغلو نے ۱۱ ستمبر كو بين الاقوامی كانفرنس اديان اور ايشيائی ثقافتوں كے درميان گفتگو سے خطاب كرتے ہوئے اس مطلب كے ضمن میں كہا : دنيا كو صلح كی ضرورت ہے اور شہريوں كو احترام مقابل كے ساتھ ايك دوسرے كے عقائد اور اقدار كا احترام كرتے ہوئے عالمی صلح كے لیے اپنا كردار ادا كرنا چاہئیے ليكن اگر دنيا نے موجودہ طريقہ كار كو ترك نہ كيا تو ہم اگلی نسل كو سوائے جنگ اور خونريزی كے كچھ بھی ورثہ نہیں دے پائیں گے ۔
858558