ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے مصر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الاھرام " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كی انقلابی فورسز پر مشتمل يونين نے عوام سے اپيل كی ہے كہ ۳۰ ستمبر بروز جمعۃ المبارك كو شہروں كے مركزی چوكوں میں جمع ہو كر عوام كی امنگوں كا احترام نہ كرنے والی فوجی شورٰی كے چنگل سے اپنے انقلاب كو نجات دينے كے لیے ملك گير مظاہرے كریں ۔
اس اعلامیے میں مصری عوام كے چودہ مطالبات پيش كیے گئے ہیں كہ جن پر فوری عمل درآمد كرنے سے مصر میں امن و امان قائم ہو سكتا ہے ۔
859289