بين الاقوامی گروپ : اردنی شہريوں نے كل ۱۶ ستمبر بروز جمعۃ المبارك كو طفيلہ شہر میں مظاہرے منعقد كر كے اپنے بادشاہ عبد اللہ ثانی كو خبردار كرتے ہوئے اس سے كہا ہے كہ عوامی مطالبوں پر توجہ دے اور مصر كے معزول صدر حسنی مبارك اور ليبيا كے مفرور آمر معمر قذافی كے انجام سے عبرت حاصل كرے ۔