بين الاقوامی گروپ : سوڈان كی قومی جماعت امت كے رہنما نے تہران میں منعقدہ اسلامی بيداری كے پہلے اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے كہا : آج اسلامی امہ پر اسلامی بيداری كا سورج طلوع ہو رہا ہے كہ جس نے مفكرين اور دانشوروں كی تعليمات سے روشنی لے كر مسلمانوں میں ايك درخشاں و تابناك مستقبل كی اميد زندہ كر دی ہے ۔