بين الاقوامی گروپ : وحدت كلمہ ، اسلامی امت كو شب تاريك سے نكالنے كا ضامن ہے كہ جس میں امت سالہا سال سے گرفتار ہے ، اسی طرح تقريب اسلامی امت كے استحكام و ترقی كی بنياد اور دشمنوں كی سازشوں كا منہ توڑ جواب ہے ، ورنہ دشمن ہميشہ اسلامی ممالك كے مال و دولت پر چشم طمع ركھے گا ۔