ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تقريب رونمائی میں ادارہ مسلمانان ہند كے نائب صدر سيد كلب صادق نقوی ، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ايران دہلی كے قونصلیٹ عبد الكريم نجفی اور لكھنؤ شہر كے قاضی مولانا ابو العرفان نے خصوصی طور پر شركت كی ۔
سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے ايرانی قونصل جنرل نے كہا : امام علی (ع) نے انسانی حقوق سے مربوط انتہائی اعلٰی مثالیں قائم كی ہیں اور انہوں نے ساری زندگی مساوات و انصاف كے عملی نفاذ كے لیے بے شمار قربانياں دیں ۔
890670