سيف الاسلام قذافی كو ليبيا میں گرفتار كر ليا گيا

IQNA

سيف الاسلام قذافی كو ليبيا میں گرفتار كر ليا گيا

23:38 - November 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2224924
بين الاقوامی گروپ : ليبين معزول ڈكٹیٹر كے بیٹے سيف الاسلام قذافی كو آج ۱۹ نومبر بروز ہفتہ كو ليبيا میں گرفتار كر ليا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ العالم نيوز نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ليبيا كے وزير انصاف و انسانی حقوق نے اعلان كيا : سيف الاسلام كو ملك كے جنوب سے گرفتار كيا گيا ہے ۔
ليبيائی با خبر ذرائع نے زور دے كر كہا : سيف الاسلام كو گرفتاری كے بعد ہيلی كاپٹر كے ذريعے ليبيا كے شہر الزنتان منتقل كر ديا گيا ہے ۔
900974
نظرات بینندگان
captcha