ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ المنار كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ لبنان كی قومی جماعت آزاد كے سربراہ نے كل ۱۹ نومبر كو ايك تقريب كے دوران كہا : شام میں رونما ہونے والے واقعات سے لبنان براہ راست متاثر ہو گا ۔
انہوں نے مزيد كہا : امريكہ ، يورپ اور بعض مغربی ممالك ديوالیہ ہونے كے قريب ہیں اور آج وہ اس امر سے توجہ ہٹانے كے لیے شام میں مداخلت كر رہے ہیں ۔
901805