ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «prnewswire»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ كی شوری روابط اسلامی «WordPress.com»، كے عہدے داروں نے كہا : ہم یہ بھی مطالبہ كرتے ہیں كہ ايسے ويب لاگز كو بھی مسدود كيا جائے كہ جو مسلمانوں كو نشانہ بنا رہے ہیں ۔
شوری نے مزيد كہا : ان ويب لاگز پر انتہائی توہين آميز مطالب لكھے جا رہے ہیں اور لوگوں كو ہميشہ امريكہ اور يورپ میں واقع مساجد پر حملے اور مسلمانوں پر حملے كی كھلم كھلا ترغيب دلائی جا رہی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ حكام نے گزشتہ سال بھی اسلام مخالف ويب لاگز كو بند كيا تھا ۔
905534