يونيسكو فلسطين ريليف فنڈ كا سنگ بنياد

IQNA

يونيسكو فلسطين ريليف فنڈ كا سنگ بنياد

18:20 - December 19, 2011
خبر کا کوڈ: 2241656
بين الاقوامی گروپ : آيسسكو نے فلسطين كے حوالے سے ايك فنڈ تاسيس كرنے كی خبر دی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے كويت كی خبر رساں ايجنسی (KUNA)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيسسكو كے سيكرٹری جنرل عبد العزيز عثمان نے ۱۷ دسمبر جمعۃ المبارك كو اس خبر كے ضمن میں كہا : یہ فنڈ يونيسكو كی امداد كی غرض سے تشكيل ديا گيا ہے اور اسے امريكہ كی جانب سے مالی امداد ختم ہونے كا سامنا ہے ۔
تويجيری نے الجزائر كے وزير ثقافت سے بات چيت كرتے ہوئے كہا : امريكی اقدام سے آيسسكو كا ۷۰ ملين ڈالر بجٹ كم ہو جائے گا كہ جس سے اس كے بہت سے اہداف نامكمل رہ جائیں گے ۔
قابل ذكر ہے كہ آيسسكو كی جانب سے اسلامی ممالك كے وزرائے خارجہ كا اجلاس ۱۸ اور ۱۹ دسمبر كو الجزائر میں منعقد ہو رہا ہے ۔
918050
نظرات بینندگان
captcha