ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كی ايگزيكٹو كمیٹی كے سربراہ نے رسول اعظم (ع) يونيورسٹی كے طلبہ سے بات چيت كرتے ہوئے كہا : دنيا میں كوئی طاقت بھی حزب اللہ كی قدرت و اقتدار كو درك نہیں كر سكتی ، حزب اللہ كی طاقت جہاد ، اقدار اور مجاہدين كی بلند ہمتی میں پنہان ہے ۔
انہوں نے واضح كيا : جن لوگوں نے اپنی سرنوشت اور زمينیں امريكی پاليسيوں كی نذر كر دی ہیں ، انہیں ہم خبردار كرتے ہیں كہ عبرت حاصل كریں ۔
919485