بين الاقوامی گروپ : حزب اللہ كی ايگزيكٹو كمیٹی كے سربراہ نے ۱۹ دسمبر كو اس امر پر زور ديتے ہوئے كہ كوئی طاقت بھی ہماری مزاحمتی تحريك كی راہ میں ركاوٹ نہیں بن سكتی ، خيال ظاہر كيا : امريكہ كی عراق سے پسپائی مجاہدين كی مسلحہ جدوجہد كی فتح كا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔