شوری مسلمين برطانیہ كی جانب سے نائيجيرين گرجا گھروں پر حملے كی مذمت

IQNA

شوری مسلمين برطانیہ كی جانب سے نائيجيرين گرجا گھروں پر حملے كی مذمت

15:08 - December 27, 2011
خبر کا کوڈ: 2246418
بين الاقوامی گروپ : شوری مسلمين برطانیہ نے كل ۲۶ دسمبر كو ايك بيان صادر كر كے كرسمس ڈے كے موقع پر ملك كے گرجا گھروں پر حملوں كے نتيجے میں چند افراد كے ہلاك و زخمی ہونے كی سخت مذمت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «arabic.upi.com»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ دين اسلام میں كوئی ايسی شق نہیں ہے كہ جس كا سہارا ليتے ہوئے عيسائيوں كے مقدس مقامات پر حملوں كو نظر انداز كيا جا سكے ۔
فاروق مراد نے مزيد كہا : مسلمانوں نے نائيجيريا كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے درميان آتش فتنہ بھڑكانے والے اس قسم كے اقدامات پر كڑی نكتہ چينی كی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ كرسمس ڈے كے موقع پر نائيجيرين دار الحكومت ابوجا كے نزديك واقع ايك گرجا گھر پر حملے كے نتيجے میں ۴۰ افراد ہلاك اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔
923664
نظرات بینندگان
captcha