مسجد ميوزيم میں تبديل ؛ اسلامی آثار محو كرنے كے سلسلے میں اسرائيل كا جديد اقدام

IQNA

مسجد ميوزيم میں تبديل ؛ اسلامی آثار محو كرنے كے سلسلے میں اسرائيل كا جديد اقدام

19:51 - December 28, 2011
خبر کا کوڈ: 2247329
بين الاقوامی گروپ : صیہونی حكومت نے اسلامی آثار محو كرنے پر مشمل پاليسيوں پر عمل درآمد كرتے ہوئے ۱۹۴۸ء میں ہتھيائی گئی فلسطينی سرزمين كے جنوب میں واقع جامع مسجد بئر السبع كو یہودی ميوزيم میں تبديل كر ديا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الاقصی انسٹی ٹيوٹ نے كل ۲۷ دسمبر كو ايك بيان میں كہا : یہ غير قانونی اقدام جامع مسجد بئر السبع كی بے حرمتی شمار ہوتا ہے چونكہ یہ ايك عبادتی مقام اور اسلامی موقوفات میں سے ہے اور كسی كو بھی یہ حق نہیں ہے كہ اس مقدس مقام كا عنوان تبديل كرے ۔
اس بيان میں مزيد كہا گيا ہے : یہ مسجد عثمانی دور حكومت میں ۱۹۰۸ء كو تعمير كی گئی تھی لذا مسلمانوں كے سوا كسی كو بھی اس سے استفادہ كرنے كا حق نہیں ہے ۔
924758
نظرات بینندگان
captcha