انٹر نیٹ كے ذريعے "قدس؛ امت مسلمہ كا دارالحكومت " مہم كا آغاز

IQNA

انٹر نیٹ كے ذريعے "قدس؛ امت مسلمہ كا دارالحكومت " مہم كا آغاز

23:14 - January 18, 2012
خبر کا کوڈ: 2259573
بين الاقوامی گروپ : " قدس ؛ امت مسلمہ كا دارالحكومت " مہم نے كل ۱۷ جنوری كو سماجی ويب سائیٹ "فيس بك" پر بقائدہ آغاز كر ديا ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "CPI" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مسلمانوں كے ايك متحرك گروپ نے صیہونی حكومت كی طرف سے "قدس یہوديوں كا دارالحكومت " كےعنوان سے مسودہ پيش كیے جانے پر درعمل كا اظہار كرتے ہوئے "قدس؛ امت مسلمہ كا دارالحكومت " مہم كا فيس بك پر افتتاح كياہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اسی منصوبے سے مربوط "فلسطين كی واپسی كے لیے ريلی " كے نام سے قائم كمیٹٰی نے اعلان كياہے كہ مقبوضہ فلسطينی علاقوں میں تشدد كے بڑھتے ہوئے واقعات ، اسلامی مراكز پر حملے اور قدس كی یہودی سازی كے موقع پر اسلامی دنيا كو خاموش تماشائی بننے كے بجائے فلسطينی مقدسات كی حمايت كے یے مشتركہ موقف اختيار كرنا چاہیے ۔
:937304
نظرات بینندگان
captcha