ايرانی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس uoif-online ويب سائٹ كے حوالہ سے نقل كرتے ہوئے كہا یہ دورہ بين الاقوامی ادارہ حفظ قرآن كريم اور اسلامی اور يورپين انسٹی ٹيوٹ كی طرف سے دو، چار ، چھ، دس ، پندرہ اور كل حفظ قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
اسی طرح ادارہ اتحاد اسلامی فرانس كے مسؤلين نے كہا دسواں حفظ قرآن كريم كا مقابلہ دو مراحل مردوں اور عورتوں كی صورت میں انعقاد كيا جائے گا اور اس میں سن كی كوئی قيد نہیں ہے۔
فرانس اور اس كے مختلف شہروں سے تعلق ركھنے والے حفاظ كرام اس http://www.uoif-online.com» ويب سائٹ كے ذريعے ان مقابلوں میں شركت كرنے كيلئے اپنے نام كا اندراج كرواسكتے ہیں۔
942348