قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس egynews، ويب سائٹ كے حوالہ سے نقل كرتے ہوئے كہا بيروت میںاس اجتماع مركزی بين الاقوامی كمیٹی برائے عالمی قدس ريلی كا پہلا اجلاس لبنان كے سابق وزير اعظم سليم الحص كی زير نگرانی منعقد ہوا اور اس میں سات براعظموں كی 35 شخصيات نے شركت كی۔
بين الاقوامی كمیٹی كے نمائندے دنيا كے مختلف براعظموں يورپ، امريكہ ، ايشيا ، اور افريقا سے ،عرب اور فلسطين كے كميونٹی گروپ كے نمائندے بھی اس اجتماع میں شريك تھے۔
اس رپورٹ كے مطابق اس اجتماع نے ايك بيان ديا ہے كہ عالمی ريلی قدس 30 مارچ 2012 كے انعقاد كی تاكيد كی ہے۔
942756