پاپ کونسل برائے گفتگو بین ادیان کی جانب سےفرانس کے مذہبی عہدیداروں سے تعاون کی اپیل

IQNA

پاپ کونسل برائے گفتگو بین ادیان کی جانب سےفرانس کے مذہبی عہدیداروں سے تعاون کی اپیل

23:50 - January 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2265220
بین الاقوامی گروپ : پاپ کونسل برائے گفتگو بین ادیان کے صدر"جین لویس ٹوران" نے فرانس کے مسیحی حکام کو مسلمانوں کے ساتھ اچھےتعلقات برقرار کرنے کی دعوت دی ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "chretiente " کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ جین ٹوران نے "فرانس کی قومی انجمن برائے روابط اسلامی" کوارسال کیے گئے اپنے ایک پیغام میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ آج کی دنیا میں فکری اور جغرافیائی سرحدیں ختم ہوچکی ہیں کہا ہے کہ ایسی دنیا میں جہاں ہر قسم کی سرحد بندی ختم ہوچکی ہے اور لوگ نسلی اور فکری اختلاف کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بسرکر رہے ہیں ضروری ہے کہ دینی عہدیدار ہر چیز سے پہلے ادیان کی باہمی گفتگو جیسے موضوع پر توجہ کریں ۔
941835

نظرات بینندگان
captcha