قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق امارات كے روزنامہ "الامارات اليوم" كی رپورٹ كے مطابق عبدالجليل نے فرانس كے روزنامہ لوفيارو كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا ليبيا میں شدت پسند مسلمانوں كا وجود مغرب كو اذيت دينے كی بجائے ليبيا كی عوام كو اذيت ديتے ہیں۔
انہوں نے ليبيا میں ہونے والے پارليمانی انتخابات اور اسلام پسندوں كی كاميابی كا احتمال ديتے ہوئے كہا نوے فيصد ليبيا كے اعتدال پسند مسلمانوں ، پانچ فيصد ليبرل اور پانچ فيصد شدت پسند مسلمانوں كو تشكيل ديا ہے۔
انہوں نے كہا بعض مشكلات اور ركاوٹوں كے باوجود ، ليبيا میں پارليمانی انتخابات اپنے تعيين شدہ وقت میں منعقد ہوں گے۔ اور قذافی حكومت كے مسوَلين كہ جن كی تعداد دو ہزار سے زيادہ نہیں ہے ، پارليمانی انتخابات میں شركت كے حقدار بھی نہیں ہوں گے۔
946751