قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مصر كے روز نامہ "اليوم السابع" سے نقل كيا ہے كہ ادارہ آيسسكو كی جانب سے قرآن مجيد كے 30 ویں پارے كا افريقہ كی چار مختلف زبانوں "ولوف، سونگای، مندينگو، اور لوكندا" میں ترجمہ ہوكر منظر عام پر آچكا ہے۔
آيسسكو اس قدام كو سوڈان میں افريقن انٹرنيشنل يونيورسٹی كے تعاون سے اعلان كرتی ہے۔
اس رپورٹ كے مطابق اس سے پہلے بھی قرآن كے 30 پارے كا ترجمہ مختلف زبانوں ہوسيائی ، فولانی، سوماليا4ی، سواھيلی، ساور يورو میں ہوچكا ہے۔
946798