امريكہ میں مقيم یہوديوں كی اسلام فوبيا كی كوشش

IQNA

امريكہ میں مقيم یہوديوں كی اسلام فوبيا كی كوشش

21:13 - February 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2270691
بين الاقوامی گروپ: امريكہ میں مقيم یہوديوں نے اپنے مراكز پر حملہ كركے ان كی سازش ہے كہ اس طرح ظاہر كریں كہ یہ اقدامات مسلمانوں كی طرف سے ہیں۔
قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے " Ajib "اس ويب سائٹ سے نقل كيا ہے كہا امريكہ میں مقيم 56 سالہ یہودی ڈيوڈ حداد اس ہفتہ امريكن پوليس كے ہاتھوں گرفتار ہوا اور اس نے اعتراف كيا ہے كہ چند دوسرے شدت پسند یہوديوں كے تعاون سے امريكہ میں یہوديوں كے مذہبی مراكز پر حملہ كيا اور یہوديوں كے خلاف وال چاكنگ كرتے رہے اور ہمارا مقصد مسلمانوں كی تذليل تھا۔
اس نے یہ بھی اعتراف كيا كہ ہم یہوديوں كے مذہبی اور ديگر مراكز پر حملہ كرتے تھے اور ان مقامات پر ايسی علامات لگاتے تھے جس سے معلوم ہو كہ یہ اقدامات مسلمان كررہے ہیں اور یہوديوں كو مسلمانوں كی طرف سے شديد خطرہ ہے۔
واضح رہے كہ نيويارك كی پوليس یہودی مراكز پر ہونے والے حملہ میں ملوث ناشناس افراد كو تحقيقات كے مكمل كرنے كے بعد گرفتار كيا ہے۔
949057
نظرات بینندگان
captcha