كوفہ؛ ریڈيو كی آزمائشی نشريات كا آغاز

IQNA

كوفہ؛ ریڈيو كی آزمائشی نشريات كا آغاز

22:21 - February 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2272943
بين الاقوامی گروپ: پيغمبر اكرم (ص) كی ولادت كی مناسبت سے كوفہ ریڈيو كی آزمائشی نشريات ، آثار، مقدس مقامات اور صوبہ نجف كے مختلف شہروں كی مشكلات اور ان كے حل جيسے پروگرامز نشر ہوں گے۔
عراق كے شہر ناصریہ كے ادارہ دارالقرآن كے سربراہ رعد عدنان شذر الناصری نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے نمائندہ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا یہ ریڈيو چينل ميلادالنبی (ص) كی مناسبت سے اور نجف كے دوسرے نيوز چينل اور ذرائع ابلاغ، اور نجف 2012ء میں اسلامی ثقافتی مركز كے مناسبت سے تاسيس ہوا ہے۔
انہوں نے كہا اس چينل كا آغاز كوفہ شہر كے مقدس مقامات، دينی اور تاريخی آثار كے ذريعے افتتاح ہوا۔
انہوں نے آخر میں كہا كہ یہ چينل انسانی روز مرہ زندگی سے مربوط اور معاشرہ كی مشكلات كی تحقيق بھی كرے گا۔
951744
نظرات بینندگان
captcha