قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ذرائع كے مطابق شعبہ آرٹ ادارہ تبليغات اسلامی ، یہ اجلاس كل 13 فروری كو ساڑھے نو بجے آرٹ حوزہ ادارہ تبليغات اسلامی میں منعقد ہوگا۔
واضح رہے كہ فلسطين، شام، لبنان اور تركی جيسے ممالك سے صحافی شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ میڈيا اور صحافيوں سے اس چوتھے فيسٹيول میں شركت كی دعوت ہے۔
252033