قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب 14 فروری كو مقامی وقت كے مطابق 3 بجے بعد از طہر ، منعقد ہوئی۔ اس میں مختلف علمائے كرام جيسے حافظ رحمان ، امين الدين، جہانگير عالم، اور نذير احمد موجود تھے ان كے علاوہ روزنامہ راسٹریہ سہارا كے مينيجر ، روزنامہ انقلاب كے مينيجر فضل رحمان اور ماہنامہ وارث اودہ كے مينيجر آصف برنی بھی موجود تھے۔
اس تقريب كا آغاز قرآن مجيد كی آيات سے ہوا اور اس كے بعد مختلف علماء اور مذہبی مفكرين نے اس كتاب كی اہميت اور اس ملك میں اس جيسی ناياب كتاب كے بارے میں گفتگو ہوئی۔
953596